People do a lot of jealousy in this age. Jealousy is done to humiliate many people. Let’s avoid jealousy as much as possible. Today, Hasad Bhattin’s poetry has been taken in Urdu. It is for those people who are jealous. You can read the best poetry in Urdu from here. You will get famous poetry of jealousy from here, which you can recite to anyone. You can share popular Urdu poetry with your friends. Jealousy poetry in Urdu. You can send an SMS to someone. You can copy and paste the text of poetry in Famous Poetry Hasad. You can put beautiful Urdu poetry status. This Urdu poetry is from famous poets of the world.
Hasad urdu poetry 2 line

غضب کی دھوپ ہے میرے شہر میں
پھر بھی لوگ دھوپ سے نہیں ہم سے جلتے ہیں

لوگ آپ سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں
جب وہ آپ کے لیول تک نہیں پہنچ پاتے

لوگ ہم سے جل رہے ہیں
اس کا مطلب ہم درست چل رہے ہیں

جس کی شخصیت روب دار ہو تو اس کی مخالفت
بھی عروج پر ہوتی ہے

ہمارے مقام سے جلتے کیوں ہو
خدا بھی سر دیکھ کر سرداری دیتا ہے

انسان صرف آگ سے نہیں جلتے ہی
کچھ لوگ تو ہمارے انداز سے جلتے ہیں

دنیا کو اگر پتہ چل جائے کتنا چاہتا ہوں تجھے
آدھی رشک سے مرجائے آدھی حسد سے مر جائے

ہماری پہچان تو آگ کی طرح ہے
جہاں سے گزرتے ہیں لوگ جل جاتے ہیں

جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں
جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کریں

دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم شفقت اور محبت
سے نا بھرا جائے تو یہ حسد بغض اور تکبر سے بھر جاتا

نہ کوئی سزا نہ کوئی معافی
جلنے والوں کے لئے ہماری تصویر ہی کافی

زندگی کا ایک اصول بناؤ
جو جلتا ہے اسے اور جلاؤ ا

حاسدوں کی نظر سے بچا کرو
یقین کرو ہنستا کھیلتا انسان بھی کھا جاتی ہیں

حسد کرو گے تو کچھ نہیں پاؤ گے
شکر کروگے تو گن نہیں باؤ گے

ہم تو میٹھے ہیں آرام سے
اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے
explore more About_Hasad Urdu poetry(Shayari Sms Urdu 2 Line Text Copy Paste