In today’s era, people are very proud, which Allah does not like. People are proud to humiliate themselves and others. The head of pride is always low. Up can do it to anyone. Urdu poetry in pride can sms anyone. Up famous boys can learn Urdu poetry in pride. Girls can learn the best pride poetry in Urdu from here. Pride in Urdu friends. Poetry can be seeded. You can copy and paste poetry Urdu text in this popular ghagra. You can put Urdu status in ghaorar poetry. can do
Garor urdu poetry 2 line

سنا تھا کہ کسی کو عزت دینے سے عزت ملتی ہے
مگر زیادہ عزت کبھی لبھی دوسرے کو مغرور بھی کر
دیتی ہے

اناوں کے کھیل میں
رشتوں کی ہار ہو گی

ہر کسی کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتا ہے اگر کم
دو دوگے تو مغرور کہلاؤ گے اور اگر زیادہ دو گے تو خود
گر جاؤ گے

میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا
تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں

غرور تھا وہ میرا
اسی لیے خدا نے توڑ دیا

میں بے وفا بے رحم انا پرست خود پرست بد تمیز
آپ بس اجتناب اجتناب اور بس اجتناب کیجئے

جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا
یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے

کبھی سوچا بھی ہے تو نے کہ اک مغرور سی لڑکی
ناجانے کیوں تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتی ہے

اتنا بھی غرور اچھا نہیں صاحب
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھے ہیں

جس میں تکبر دیکھو سمجھ لو
وہ احساس کمتری کا شکار ہے

طوفان زیادہ ہو تو کشتیاں ٹوٹ جاتی ہیں
گھمنڈ زیادہ ہو تو ہستیاں ٹوٹ جاتی ہیں

دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں

کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا
explore more About_Wada Urdu poetry(Shayari sms romantic text copy paste